Good Funny poetry in Urdu goes around everyone to make them laugh. Funny Urdu poetry can be serious, but we all know that it’s also made for fun and enjoyable to read. We have spent a lot of time writing funny poetry in Urdu for your friends and loved ones to enjoy.
The next time you’re feeling down in the dumps or just want to sit back and enjoy a good laugh, read some funny poetry in Urdu because laughter really is the best medicine. So same as friendship poetry and sad poetry they also allow people to express their feeling through Urdu text and make their day better.
لوگوں کو شکایت ہے کہ چاند نظر نہیں آتا ,کیوں کہ میں گھر سے باہر نہیں آتا
بیوی اور تذلیل ہمیشہ, دوسروں کی اچھی لگتی ہے
محبت میں دھوکہ
ہوا تو زندگی میں اداسی آئی
سوچا محبت چھوڑ دوں مگر آج محلے میں ایک اور آئی
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں محبت, تو بکواس کیوں کرتے ہو
میں نے اسے دیکھا اس نے مجھے دیکھا, پر یہ سب کسی نے نہیں دیکھا, پھر میں نے اسے دیکھا, اس کے ابو نے مجھے دیکھا, پھر جو ہوا وہ سب نے دیکھا
کس کس کا نام لوں اپنی بربادی میں, بہت سارے آئے تھے شادی میں دعائیں دینے
اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی چمک تھی, بعد میں پتہ چلا کہ وہ نشہ کرتی ہے
تیرے عشق میں اتنا کھو گیا ہوں ,تم گھر میں بیٹھی ہوں, اور میں گھر سے باہر ہوگیا ہوں
تیرا چہرہ میرے دل میں یوں بس گیا ہے
جیسے بھینس چھوٹے دروازے میں پھنس گئی ہو۔
محبت مجھ سے کی اور شادی کسی اور سے ,اب بچے تمہارے کہتے ہیں, یہ ماموں ہیں ہمارے لاہور سے
مجھے پتہ ہی نہیں چلا وہ کمبخت ,مجھے بھائی سمجھ کر پیار کرتی رہی
میں اس کے چہرے کی خوبصورتی کا دیوانہ تھا, بعد میں پتہ چلا یہ تو بیوٹی کریم کا کارنامہ تھا
دل تو بہت کرتا ہے بولنے کو, پر کوئی سنتا نہیں
خوشی کے لیے آنسو قربان، دوست کے لیے جان بھی قربان،
اور اگر دوست کی گرل فرینڈ مل جائے تو دوست بھی قربان۔
دل کرتا ہے اپنا درد ختم کر جاؤں, تجھے مار کر خود بھی مر جاؤں
یقین کرو ہمارا ہم نے, نہیں کھایا تمہارا برگر سارا
میری بات غور سے سنو, بات بگڑ جائے گی, اگر تم نے آج باہر سےکچھ نہ کھلایا ,تو پھر تمہاری کتوں والی ہو جائے گی |
تو مجھے یاد کر یا نہ کر, بس میرے پیسے واپس کر
میں کرتا ہوں دعا, میرے دوست کو چمٹ جائے کوئی بلا
تجھ پر کرتا نہیں کوئی گھر کا بندہ یقین, میں کیسے مان لوں تو ہے بڑا امیر ترین
کسی کا جھوٹا کھانے سے محبت بڑھ جاتی ہے
یہ کہہ کر اس نے میری ساری کھیر کھا لی..!!
حوصلہ بہت ہے مجھ میں, تو بات کر تو سہی کتنا, ہوا تمہارا نقصان کاش میں کہہ سکتا یہی
تیرے ملنے سے خوشی نہیں ,مرض ملتا ہے ہے پتہ نہیں, تو گندے نالے میں رہتا ہے
تم دعا کرتے ہو کہ میں مر جاؤں, فکر نہ کرو میں بھی, تمہارے لئے یہی کرتا ہوں
امی مجھے کہتی ہیں تجھ سے, بے شک لاکھ اختلافات صحیح ,اسی لئے تو میرے گھر میں نہیں
جیب بے شک خالی ہیں پر پیسہ بہت ہے, اسی سوچ کے سہارے میرا دن نکلتا روز ہے
میرا دوست جب بھی مجھ سے ملنے آتا ہے, پیسے مانگنے آتا ہے
میرا دوست یہ بات سمجھتا نہیں, کہ دماغ اس میں ہی نہیں
جو بیٹھنے نہیں دیتے آج ناک پر مکھی, ان کی ناک سے غبارہ نکلتے, ہم نے دیکھے ہیں
سیدھے ہوتے نہیں جن سے اپنے بال, وہ کہتے کر دیں گے, ہم تمہارا برا حال
جاؤ اپنا منہ دھو کر آؤ, اور پھر مجھے ڈراؤ
ہم جو چاہتے تھے ایک شہزادی ,کچھ بھی نہیں ملا سوائے بربادی
اپنی اچھائی کو میں ثابت نہیں کرتا غلطی میری ہو, تو میں کسی سے بات نہیں کرتا
![]() |
کاش تم سمجھ سکتے مجھے ,میں ہی تمہیں ٹافیاں لے کر دیتا تھا
فلٹر کا کمال تھا,اسی لئے تو کمال تھا
تیری تصویر دیکھو تو پیار آتا ہے, تیری حرکتیں دیکھو تو غصہ آتا ہے
میں تجھے عشق کرو کتنا کرو ,میری بس ہو گئی ہے اب میں کیا کروں
سنتا نہیں تھا میری کوئی بات, بند کر دیا میں نے وائی فائی ,اب بیٹھے ہیں سارے میرے پاس
کوئی آتا نہیں تھا میرے پاس ,میں نے بھی کروا لیا اپنا بائی پاس
ہم جو ہوتے نہیں تھے پاس, پیسے دے کر ہم بن گئے استاد
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھیں
مشکل سے گھبرانا
نہیں، سردیوں میں نہانا نہیں
سردی میں ایک اور مسئلہ ہے۔ سائے میں بیٹھیں تو سردی لگنے لگتی ہے۔
اور دھوپ میں
بیٹھیں تو موبائل کا ڈسپلے نظر نہیں آتا..!!
We Try our best to provide you latest new funny poetry in Urdu for friends and for students. let us know in the comment section about your suggestion.