Type Here to Get Search Results !

Next level Attitude Poetry In Urdu

 A good Attitude Poetry in Urdu Express a True Man or person. Your attitude plays a major role in the results you achieve in life, whether you’re going to succeed in business or play sports or just be happier in general. Sometimes attitude poetry is not all about attitude often it's also considered funny poetry as it shares your thoughts to relax.

 We all know that a positive attitude in Urdu poetry is important. It can make the difference between success and failure, happiness and misery. So that's why We have written next-level attitude poetry in Urdu so you can relate to it.

ابھی تو ہم نے کچھ کیا نہیں اسی لئے تو تمہیں کچھ ہوا نہیں

دل تو کرتا ہے تجھے دوں جواب دکھا دو تجھے میں تیری اوقات

سناتے ہیں لوگ ہماری کہانیاں کیوں کہ وہ جانتے ہیں ہماری جوانیاں

بچنا چاہتا ہے تو تیرے پاس ہے یہ اختیار میرا آگے ہی بڑا دماغ خراب

تمہاری سوچ سے بھی زیادہ اتنا اوپر جاؤں گا کہ تم سوچ بھی نہ پاؤ گے

رہتی دنیا تک ہمارا نام ہوگا تم اسی تکلیف میں مر جاؤ گے

تم جلتے رہو ہم جلاتے رہیں گے

خود کو بدلنا آسان نہیں جو میں نے کر دیا وہ تمہارا کام نہیں

Attitude Poetry In Urdu - attitude shayari
اتنا غرور اچھا نہیں تم جانتے ہو میں میں اب  بچہ نہیں

دل اپنا صاف رکھو  چہروں سے دلوں کو پڑھ لیتا ہوں میں

لگا ہوا ہوں وقت آنے دو تماشہ دیکھنے والوں کا تماشہ بنا دوں گا

فارغ نہیں مصروف ہوں
poetry in Urdu attitude | Attitude poetry

عزت کرو گے تو ہی عزت ملے گی ورنہ ہر چیز تمہیں دگنی واپس ملے گی

فکر نہ کرو ہم تمہارا تماشہ نہیں جلوس نکالیں گے

نبھانا ہے تو ساتھ نبھاؤ ورنہ چلے جاؤ

وقت کے ساتھ خود کو بدل ڈالا اسی لئے تو سب کو ہلا ڈالا

Best attitude poetry in Urdu 2 lines text

پیٹھ پیچھے وار نہ کر سینہ حاضر کردوں گا اقرار تو کر

نفرت اور محبت ہم کمال کرتے ہیں ہمارے دشمن جانتے ہیں ہم کتنا خیال کرتے ہیں

نا میں سمندر ہوں ہو نہ میں آسماں بس تیرے جیسوں کے لئے میں ہوں ایک طوفان

ہم دبنگ لوگ ہیں ساتھ بم نہیں دم رکھتے ہیں

ہم جس کو چاہتے ہیں وہ عام نہیں ہوتا ہم جس کے سر پر ہاتھ رکھ دیں وہ بد نام نہیں ہوتا
attitude shayari in urdu | shayari in urdu attitude

جنگل ہمیشہ شیروں کا ہوتا ہے گیدڑوں کا نہیں

چہروں پر ہمارے غرور ہے کیوں کہ اندر بہت سرور ہے

ہمارے زوال کو تم آسان نہ سمجھنا نا ہم نکلیں گے باہر، تم اپنا رکھنا  خیال

فکر نہ کرو لاجواب ہوگا سب سے بے حساب ہوگا

شوق شوق میں تم یہ کیا کر بیٹھے گیدڑ سمجھ کر شیر پر وار کر بیٹھے

قانون عام لوگوں کے لیے ہوتے ہیں شیروں کے لیے نہیں

New attitude poetry in Urdu text

ہمیں ملنا تو دور کی بات ہمیں دیکھنے کی بھی تمہاری اوقات نہیں ہے

یاد رکھنا ہم شریف تھے کل پر آج نہیں

تلوار دیکھ کر بھی کبھی سر نہ جھکے  اسی وجہ سے تو ہمارا سکہ چلے

جب بھی ہم گھر سے باہر ہوتے ہیں پنگے بے شمار ہوتے ہیں
چرچے ان کے ہوتے ہیں جن کے  نام ہوتے ہیں

ہمارے اصول اپنے ہوتے ہیں اسی لئے تو ہم الگ ہوتے ہیں

عزت پر بات میں آنے نہیں دیتا کسی کو اپنا حق میں کھانے نہیں دیتا

ہم پیار کرتے تھے اسی لئے تو خیال کرتے تھے  اب پیار تو دور خیال بھی نہیں رہا تمہارا

Urdu poetry 2 lines attitude

تم اس قابل ہو کہ ہم سے بات کرو جاؤ پہلے اپنا منہ صاف کرو

سمجھا رہے ہیں جو تمہیں وہ سمجھ جا نہیں تو ہو جانا ایک نیا پنگا کھڑا

سمجھنا نہ مجھے تم نازک کلی میں کرتی ہوں تیرے جیسوں کی ذلالت بڑی

زمانے سے اب محبت نہیں رہی اب کوئی پاس نہ آئے اب میں وہ نہیں رہی

ہمارے حسن کے چرچے ہر طرف ہیں تم کیسے بچ جاؤ گے

Urdu poetry attitude | Attitude poetry

ہماری نظروں سے بچنا ہر کسی کا  اختیار نہیں  ہم ہر کسی کو ٹائم دیں یہ ہمارا معیار نہیں

میں زندگی سے کھیل رہی ہوں تم کیا چیز ہو

جن کی اپنی کوئی حیثیت نہیں وہ ہماری شخصیت کا اندازہ لگاتے ہیں

چھپا کر ہم اپنے دل کے جذبات رکھتے ہیں بچے ڈر نہ جائیں ہم یہ خیال رکھتے ہیں

میں نے کبھی اقرار کیا کہ میں نے تم سے پیار کیا

ہم دیوانے ہوتے نہیں دیوانہ بنا دیتے ہیں

 We tried our best to provide you New and best Attitude Poetry in Urdu and we will continue to provide attitude poetry on daily basis. Hope you will like this, let us know your suggestion.

                                                                        
                                                                                

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.