To Read Friendship poetry in Urdu is an important part of Urdu poetry in the past, and it will continue to be so in the future as well. Friendship poetry, Dosti poetry, and Dosti Shayari all are the same but have different names.
You can say from when life on this earth has been started and in every era, there were multiple ways and many types of poetry like Romantic poetry, Love Poetry, and Sad poetry is used to express your feeling and thoughts to your best friends to know true friendship. Below We have the best friendship poetry in Urdu text for your best friends through which you can share your thoughts with them and make your good moments better.
دن ہو یا رات ہو میں چاہتا ہوں میرا دوست میرے پاس ہو
مجھے فخر ہے کہ تو خوشی میں نہیں میرے غم میں میرے ساتھ رہا اسی لئے تو تو تو میرا یار نہ رہا
نظریں اٹھا کر دیکھا تو سب جا چکے تھے بس میرے یار ہی میرے پاس کھڑے تھے
اوئے عشق نے یہ کیا کر ڈالا یاروں کو یاروں سے جدا کر ڈالا
آج یار تیرے لیے اجنبی ہوئے جب سے اجنبی تیرے قریبی ہوئے
یہ ہماری دوستی کو کس کی نظر لگ گئی دشمن وار کر گیا یاروں کو یاروں سے جدا کر گیا
سنا ہے کتوں میں وفاداری بہت ہوتی ہے , کوئی یہ بات میرے دوستوں کو بھی بتائے
ساتھ کھڑے ہو یار, تو موت بھی ٹال دیتی ہے اپنا وار, پھر کروں گی تجھ پر وار, آج کھڑے ہیں تیرے ساتھ تیرے یار
تو وار کر تو سہی پھر اقرار کر تو سہی , میرے دوست کاٹ نہ دیں تم کو, تو بات کر تو سہی
دوستی پیسے سے نہیں یاروں سے ہوتی ہے , وفا داری خون میں ہو تو, پھر غداری کہاں ہوتی ہے
ہماری صبح و شام یاروں سے ہوتی ہے , جس کے دوست ہی نہ ہو اس کی بھی کوئی بات ہوتی ہے
سفر نظاروں سے نہیں یاروں سے ہوتا ہے ساتھ ہو جگری یار تو پھر کہاں کوئی بور ہوتا ہے
اقرار کروں صبح شام کروں اب تم ہی بتاؤ کب تک میں یاروں سے پیار کرو
بچے ہیں کچے ہیں میرے دوست پھر بھی اچھے ہیں
غم اپنا مل کر بانٹ لیتے ہیں بولے بغیر وہ میرا دکھ جان لیتے ہیں
ان پر غصہ نہیں پیار آتا ہے میں جب بلاؤ میرا یار آتا ہے
تلواروں کو زنگ لگ سکتا ہے پر یاروں کو نہیں
میں چاہتا ہوں میری دعا قبول ہو جائے موت تیری آئے پر فرشتہ مجھے لے جائے
ہماری باتیں کچھ خاص نہیں ہوتی یاروں کے علاوہ کوئی
بات نہیں ہوتی
گلاب کی خوشبو کیا خوشبو ہوگی جو میرے یار کی ہے
بےشک تھوڑے ہیں پر اچھے ہیں
سنو دوست غصہ اپنا کم کر دو اوروں سے ملنا بند کر دو
اے دوست خاص ہو اسی لئے تو پاس ہو
دوستی کرنا آسان ہے نبھانا مشکل ہے
دوستی یاروں سے ہوتی ہے غداروں سے نہیں
ہم دکھ درد کے ساتھی ہیں میرے دوست ابھی باقی ہیں
میں کرتا ہوں ان پر مان میرے دوست میری جان
کرتے ہیں وہ مجھ سے اتنا پیار کھا لیتے ہیں میرے لئے مار
جھوٹ بولتے ہو تم کہاں ملتے ہیں آج کل سچے یار
جب بھی تو یاد آتا ہے بے حساب آتا ہے
![]() |
ہر پل جو میرے ساتھ ہوتے ہیں وہی تو میرے یار ہوتے ہیں |
اس کی باتوں نے مجھے رلا دیا میں نے اس کے لیے کیا کیا اس نے بھلا دیا
جھکنے وہ مجھے دیتے نہیں میں کیسے کہوں وہ میرے اپنے نہیں
مشہور ہے دوستی ہماری ایسے نہیں دنیا دیوانی ہماری
اپنی بیوی سے زیادہ مجھ سے کرتے ہیں پیار میرے یار
جان دے کر بھی تجھے بچا لیں گے تیرے حصے کی گولی خود کھا لیں گے
دوست بن کر اس نے وار کیا دوستی کو شرمسار کیا
عشق ہوتا نہیں مجھ سے اب دوبارہ میرا یار ہی ہے اب
میرا سہارا
کاش تو آ جائے یارا تیرے سوا اب کوئی نہیں سہارا
We try our best to give you good and cute friendship poetry in Urdu that will truly reflect your friendships, do not forget to tell us to know your thoughts.