Love poetry in Urdu is one of the most basic and best ways to express love, care, and commitment toward the people you care about. When people are in love, they want to be able to express those feelings through their own love Shayari Urdu or read poems that someone else has written about how much they love them. Sometimes Love poetry is not always about love, people also show their Behaviour through positive attitude poetry
Here We have the New Collection of Love poetry in Urdu for you, which is also written in Urdu text Form as well. Love poetry can help people express their feelings in a healthy way.
ایسی شام کا کیا فائدہ جس میں تو پاس نہ ہو
جب سے تیرا دیدار ہوا ان آنکھوں کا سونا دشوار ہوا
تو ساتھ رہے یا نہ رہے بس دعا ہے تو خوش رہے
نیند اب ہمیں کہاں آتی ہے اب تو صرف تیری یاد آتی ہے
مجھے اسکا اندازہ محبت بہت پسند ہے میں بات نہ بھی کرو پھر بھی وہ مجھ سے تنگ ہے
یہ زندگی کا کھیل ہے کوئی شطرنج نہیں تجھ سے پیار نہ کرو یہ میرے بس میں نہیں
سامنے نہ بیٹھو ہمارا دل چلا جائے گا جتنا پاس بیٹھو گے اتنا ہی پیار ہو جائے گا
تم مجھ سے اب کیا مانگتے ہو میں نے اپنا آپ تم کو دے دیا
میں بادشاہ تو نہیں پر تم میرے دل کی ملکہ ہو
روز خواب میں آ کر گلے لگاتے ہو شرم نہیں آتی یہ کیا کر جاتے ہو
دل کرتا ہے تجھے گلے لگا لوں سب کچھ بھول کر تجھے اپنا بنا لوں
بیٹھے ہیں پاس ہزاروں لوگ پر بھی تیری یاد ستائے
کبھی دل سے پکار کر تو دیکھو میں تمہارا نہ ہو جاؤ بات کر کے تو دیکھو
فضا میں مہکتی شام ہو تم محبت کا جھلکتا جام ہو تم تمہیں سینے میں چھپاتا ہوں میری زندگی کا دوسرا نام ہو تم
میں نے تجھ سے کب مانگی ہے زمانے کی خوشیاں بس تیرے چہرے پر مسکراہٹ مانگی ہے بس سامنے بٹھا کر پیار کر اور محبت کا اقرار کر
چاند بھی تم کو دیکھ کر شرما گیا کہا بھی تھا باہر مت نکلو اب یہ دیکھو زمانے پر کیسا حسین سماں چھا گیا
محبت تم سے کی ہے تم سے ہی کریں گے روٹھ جانے پر کسی اور سے کیوں تم سے ہی لڑیں گے
منزل بھی تم ہو تلاش بھی تم ہو امید بھی تم ہو یقین بھی تم ہو محبت بھی تم ہو اور جنون بھی تم ہو بس تم کو احساس نہیں تم کون ہو
بات دل میں رکھ کر زندگی گزاری نہیں جاتی جب تک تمہیں دیکھ نہ لوں بےقراری نہیں جاتی
تجھ سے ملنا میرے مقدر میں تھا ورنہ خواہش تو تھی پر کوئی وسیلہ نہ تھا
لڑنے کے بعد بھی اس کو میں چوم لیتا ہوں کیوں کہ محبت ایک طرف اور جھگڑا ایک طرف
تیرے سوا رب سے میں کیا مانگو تو مل جائے تو سب مل جائے
کسی اور کا تو پتا نہیں پر تیرے جانے سے ہمیں فرق پڑتا ہے
لوگ مجھے پاگل کہتے ہیں پر انہیں کیا پتا عشق میں سب پاگل ہی ہوتے ہیں
صبح اٹھتے ہی مجھے تیری خوشبو آئی لگتا ہے رات کو میرے خواب میں آئی
لوگ خدا سے ہر روز کچھ نیا مانگتے ہیں ایک ہم ہیں کہ تیرے سوا کچھ نہیں مانگتے |
تم میرے الفاظ ہو تم میرا خیال ہو سچ کہو تم میری زندگی نہیں تم میری جان ہو
مجھے عشق نہیں تیرے چہرے سے مجھے عشق تیری روح سے مجھے یوں ہی تو بد نام نہ کر میں تیرا عاشق ہوں بڑی دیر سے
میں نے تیری محبت کو بہت چھپایا سچ کہوں تو بولے بنا ہی بار آیا
چہرے پر پردہ تھا پھر بھی ہم نے تم کو دیکھ لیا آنکھ جو آنکھ سے ملی تو سب کچھ کہہ دیا
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں تیرا نام ہے یہ کسی اور کا نہیں خدا کا کام ہے
یہ تیری محبت تھی جو میں کھینچا چلا آیا ورنہ اتنا ویلا تھوڑی ہوں میں
اب میں تمہیں کیسے چھپاؤں میری
مسکراہٹ میں بھی تم نظر آنے لگی ہو
مجھے دیکھ میں اب کیا چاہتا ہوں ہو سب کچھ لٹا کر پھر بھی تجھ کو خوش دیکھنا چاہتا ہوں
تم میرے دل کی آواز ہو تم پاس ہو اسی لئے خاص ہو
مسکرا کے بات کرتے ہو ایسے پیار کیوں کرتے ہو
ہوش و حواس میں میں کہاں ہوتا ہوں جب میں تیرے ساتھ ہوتا ہوں
تجھے کیسے بتاؤں دل کرتا ہے بس تیرا ہو جاؤں
اب نشے میں وہ سرور نہ رہا جب سے تیرا چہرہ دیکھ لیا
بے شک لوگ کہتے رہیں رن مرید پر ہم تو رہیں گے تمہارے مرید
تجھ پر سب کچھ اپنا وار دیاجب سے تو نے اپنا بنا لیا
میں مرنے کے بعد بھی تمہیں کھونا نہیں چاہتا اور تو ہے کہ میرا ہونا ہی نہیں چاہتا
![]() |
یوں تو پہلے ہی میں تیرا تھا پر نکاح نے تیرا اور کردیا
اب یہ تکیےکی کیا ضرورت بانہوں میں سر رکھ کر سو جاتے ہیں
خفا ہو کر بھی وہ مجھ سے بات کرے یہی تو مجھے بے قرار کرے
کبھی پوچھ لیا کرو حال میرا بس یہی ہے علاج میرا
تجھے پیار کروں بے شمار کروں تو تھک بھی جائے میں پھر بھی نہ انکار کروں
تیری ہر جگہ ہم بات کرتے ہیں کیوں کے ہم تیرے سے پیار کرتے ہیں
We have tried our best to provide you lovely and cute love poetry in Urdu text. We hope that you will like this. Please let us know in the comment section.