People always find new ways to impress their loved ones through poetry in Urdu form to show their love and to express their feelings to them. So Romantic poetry is usually considered when you are fully in the phase of love to show your feelings to another person.
We have tried our best to provide you latest romantic poetry in Urdu with copy paste option as well.
کہ تجھے دل میں
رکھ کر بھی دل نہیں بھرتا
اتنی محبت کرتے ہو, تو پھر اظہار کیوں نہیں کرتے , جب میرے بنا رہ نہیں سکتے, تو پھر قرار کیوں نہیں کرتے
تم میری زندگی میں اس طرح شامل ہو
مندر کے دروازے
پر منت کے دھاگے کی طرح۔
میں نے تجھے اپنی سانسوں میں پایا , ہر پل تجھے اپنے دل میں سلایا , تجھے سمجھ کیوں نہیں آتا , تجھے رب نے میرے لیے ہی ہے بنایا
ہمارے ہونٹ بھی
نہیں بولتے، اے صنم
جتنی تمہاری آنکھیں...
ہم نے اپنی روح کو تیرے جسم میں چھوڑ دیا تمہارا تو پتہ نہیں پر ہم نے تیرے لیے سب کچھ چھوڑ دیا
یقین مانو تمہیں دیکھنے سے, بڑا سکون ملتا ہے
میں سب کچھ تو بھول سکتا ہوں, پر تم کو نہیں پر
آج فضا میں خوشبو کیسی ,میرا محبوب آیا ہے تو دوا کیسی, ذرا پتہ تو کرو وہ ہے کہاں, انتظار نہیں ہو رہا مجھ سے یہاں
میں کبھی الفاظ بھول جاتا ہوں, کبھی اپنی ذات بھول جاتا ہوں, پر میں جب بھی تم سے دور جاتا ہوں ,میں راہ بھول جاتا ہوں
وہ سماں بھی کیا سماں ہوگا, جب تو میرے ساتھ ہوگا, ہاتھوں میں میرے تیرا ہاتھ ہو گا ,اور زندگی کا سفر رواں دواں ہوگا
تیرے عشق میں اتنا کھو گیا ہوں ,میں زمانے سے بے خبر ہو گیا ہوں , مجھے پتا ہی نہیں چلا ,میں کب تیرے عشق میں پاگل ہو گیا ہوں
کبھی لگتا ہے تم میری جان ہو, کبھی لگتا ہے تم میرا مان ہو, تم جو بھی ہو, میری زندگی کا ارمان ہو
پیار کرو بے حساب کرو, پر یاد رکھو جب بھی کرو, ہمارے ساتھ کرو
پیار تو تم سے سب کرتے ہیں, پر ہم بے حساب کرتے ہیں, بس تم ہمارے پاس رہو, یہی تم سے درخواست کرتے ہیں
مجھے چھوڑ کر کہاں جاؤ گے, میری سانس کے بنا رہ پاؤ گے
تجھ سے دور جانے کو دل نہیں کرتا, گھنٹوں تیرے پاس بیٹھ کر, بھی من نہیں بھرتا
میری صبح شام تم سے ہے ,میری ہر بات تم سے ہے, میں کیسے رہ لوں تیرے بنا , میری جان تم میں ہے
جو بھی کرتا ہوں سر عام کرتا ہوں, میں تجھے بد نام نہیں پیار کرتا ہوں
سب کے سامنے تم بہت بولتی ہوں, ہو میرے آگے کیوں چپ رہتی ہو
ہم جو سمجھتے تھے خود کو پتھر کا , تیرا ہاتھ لگتے ہی پگھل گئے
تیری آنکھوں نے یہ ہم سے کیا کروا دیا, نشے سے نفرت اور تجھ سے پیار کروا دیا
میں بے بس ہو گیا ہوں مجھے دیکھو, میں تیرے عشق میں کیا ہو گیا ہوں
محبت ہماری میں
بھی ہے اثر بہت ہے
تم بہت یاد کرو
گے بس بھول کر دیکھو
مجھے تیری کمی تھی اور ڈاکٹر مجھے دوا دیتا رہا
آنکھوں میں
آنکھیں ڈال کر تیرا روپ
یہ باتیں بتانا میرے بس کی بات نہیں۔
روز ملنے کا موقع نہیں ملتا
اس لیے میں نے
آپ کو لفظوں سے چھو لیا۔
وہ کہتے ہیں پاگل نہ بن ہوش کر, ان کو کوئی سمجھائے, عشق کرکے کس کو ہوش رہتا ہے
ان ہونٹوں کو
پردے میں چھپا لو...
ہم مغرور لوگ
ہیں آنکھوں سے چومتے ہیں...