Here you will find Sad Poetry In Urdu 2 lines that can help you to say more through short words in less time Sad Poetry Urdu 2 lines is a type of Urdu Poetry, Poetry has multiple types like love poetry, breakup poetry, funny poetry, and many more types are here same like any other poetry which also have multiples types. People usually sad poetry with 2 lines in SMS form because they want short words of poetry that can express their thoughts and expressions which they can easily send to their loved ones.
کہیں میں اور رسوا نہ ہو جاؤں جی کرتا ہے بس اب میں مر جاؤں
دکھ تو بہت ملے ہیں پر سکون نہیں ملا
مشکل سوال پوچھتے ہو مجھ سے میرا حال پوچھتے ہو
میرا حق تھا اس پر میں نے اس کے لئے سب کچھ کیا پر اس
نے بدلے میں مجھے صرف غم دیا
ہم اس کا انتظار ہی کرتے رہ گئے اور وہ دل توڑ کر بھی سکون سے بیٹھ گئے
افسوس وہ سب کا ہو گیا بس میرا نہ ہوا
تجھ کو پاس بٹھا کر یہ پوچھنا چاہتا ہوں دل دکھا کر تجھے کیا سکون آتا ہے
ہم تو صرف ان کی نظروں میں برے تھے ورنہ ہم تو سب کے لئے اچھے تھے
تیری کوشش تھی کہ میرا دل ٹوٹ جائے مبارک ہو تم کامیاب ہوئے
رونے کو جی چاہتا ہے جب تیری یادوں کا سلسلہ آتا ہے
دنیا میں لاکھوں بہتر تھے ہم سے ہمیں چھوڑ کر اس نے کوئی بہتر چن لیا
تجھ کو تیرے ہی وجود سے نکال دیں گے ہم تمہیں پیار میں ڈال کر چھوڑ دیں گے ہم
دھوکا دے کر وہ ہوشیار ہوں گے ہم نے دیا تو ہم مجرم ہو گئے
صبح ہوئی تو وہ ہمارا نام بھول گئے جو کل تک اپنے تھے وہ اجنبی ہوئے
تسلی کے دو لفظ وہ دے نہیں پاتے اور باتیں جان دینے کی کرتے ہیں
دل تو ملے ہوئے تھے ہمارے پر وہ پھر بھی نہ ملا
جو بھی ملتا ہے اپنے کام سے ملتا ہے یہی دکھ سرعام ملتا ہے
مطلب کی یاری ہے یہی تو آج کل بیماری ہے
لوگ مجھے خوشحال سمجھتے ہیں ہیں یہی تو وہ غلط سمجھتے ہیں
تیری خاطر سب سے روٹھ لیا یا آخر میں تو نے ہمیں ہی لوٹ لیا
تم میرے اپنے تھے تو اپنا بنا کر تو دیکھا تے
کوئی بھی معصوم نہیں سب کے گناہ ہیں کچھ چھپتے ہیں کچھ چھپاتے ہیں
میرے سر پر کتنا بوجھ ہے پر کسی کو کونسا ہوش ہے
اے خدا مشکلات بڑھ گئی ہیں تو صبر بھی بڑھا نہیں چلتا مجھ سے اب یہ سلسلہ
خواہش تھی کبھی خوشی کے آنسو نکلیں پر ہمیشہ غم کے ہی نکلے
ان کے ایشوز میرے تھے پر میرے ایشوزمیرے ہی تھے
ہاں میں ہاں ملانے کا ہنر تھا پر منزل پھر بھی نہ ملی
کہنے کو تو باہر سویرا ہے پر دل کے اندر اندھیرا ہے
چراغوں کا کیا کام ہے اب ہم دل جلا کر روشنی کر لیتے ہیں
چار دن ہنسا کر وہ ساری زندگی رولاتا رہا
مجھے مردہ سمجھ کر وہ خوش ہوئے میں زندہ ہوا تو وہ رو پڑے
دل میں خوشی ہو تو خوشی کے آنسو نکلتے ہیں
خود کو دیکھ تجھے کچھ نہیں ہوا مجھے دیکھ مجھے کیا نہیں ہوا
جتنا مان تھا ان پر وہ اتنے ہی بے ایمان نکلے
یہ نظام چلتا رہے گا تم مر کر تو دیکھو
ساری خوشیاں ایک طرف تیرے جانے کا غم ایک طرف
سب ہار جاتے ہیں محبت میں کیوں کے راز کی بات کوئی بتاتا نہیں
ایک ہی چیز دونوں کام کرتی ہے محبت سکون بھی دیتی ہے اور برباد بھی کرتی ہے
بے شک اس نے محبت دل سے نہیں کی پر نفرت دل سے کرتا ہے
بہت یاد آتے ہیں ہمیں بھول جانے والے
زندگی بھر ساتھ دینا تھا اس نے جو آج خبر بھی لینے نہیں آتا
ہمیں دیکھ کر کوئی سمجھ نہ پایا دکھ اتنا ہے کوئی پاس نہ آیا
میری آنکھوں میں دیکھ اب کوئی خواب نظر آتا ہے
کون جینے دیتا ہے اپنے حساب سے اپنی زندگی
میں نے اس کے لئے سب کو چھوڑا بدلے میں اس نے مجھے مجھے ہی چھوڑ دیا
میں تمہیں بھول جانا چاہتا تھا پر یہ نہ ہو سکا مجھ سے
سب اچھے ہیں اس کی نظر میں سوائے میرے
بڑا سکون تھا زندگی میں تمہارے آنے سے پہلے
اب سونا چاہتا ہوں پر آنکھیں ساتھ نہیں دیتی
جب سے آنکھیں کھولیں ہیں ہر شخص دغاباز لگتا ہے
اب ہم کسی سے شکوہ نہیں کرتے باتیں تو بہت ہیں پر ہم بات نہیں کرتے
جن کی خوشی میں ہم خوش تھے وہ ہماری خوشی میں دکھی تھے
یہاں کوئی نہیں کرتا انتظار سب چلے جاتے ہیں یار
تم تو ہو ہی پاگل اتنا انتظار کون کرتا ہے کسی کا
موت بھی آجکل ایک تماشہ ہے لوگ کھڑے ہو کر دیکھتے ہیں
دلوں سے کھیلنا ہمیں بھی آتا تھا پر ہم سے کھیلا نہ گیا یہ کھیل
کہانی تم جلدی ختم کر گئے جہاں تم برے تھے وہاں اچھے بن گئے
بس پیار ہی نہیں تھا اس کے پاس ورنہ ہر الزام کا جواب تھا اس کے پاس
میرے دل میں تو ہر جگہ تیرا نام لکھا ہے خدا جانے تیرے دل میں کیا لکھا ہے
توڑنا پڑا مجھے خود سے یہ وعدہ کبھی دیکھوں گا بھی نہیں تجھے دوبارہ
مجھے محبت میں ڈال کر اب وہ جانا چاہتا ہے
میں آج مرجاؤ یا کل اسے کیا پروا
سنا ہے وہ بہت خوش رہتا ہے دل ہمارا توڑ کر
میں تو اب کسی سے شکوہ ہی نہیں کرتا حسن والوں سے تو بات ہی نہیں کرتا
اسے مجھے ساتھ لے کر جانا تھا پر وہ مجھ کو چھوڑ کر میری خوشیاں لے گیا
آنکھوں سے میری آنسو نہیں خون آتا ہے جب وہ مجھے چھوڑ جاتا ہے
اسے کوئی میرے سوا اپنا کہہ دے تو میرا دل ڈوب جاتا ہے
تو خوش ہے نہ میرے سے جدا ہو کر میرے لئے یہی کافی ہے
ہم نے سب کچھ دیکھا پر تیرے جیسا بے وفا نہ دیکھا
وہ محبت پر کتاب لکھ کر محبت کو بد نام کر رہے
جو کہتا تھا دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں وہ آج سرعام کھول رہا میرے راز
یقین نہیں آرہا وہ سب کچھ جھوٹ تھا
سچ اور جھوٹ میں فرق نہ رہا جب سے تو میرا نہ رہا
ہمارا پہلے ہی چلتا نہ تھا کاروبار وہ دل کو دکان سمجھ کر سب کچھ لے گیا
مجھے پتہ ہے تمہیں میری یاد آئے گی پر اس ٹائم ہم نہ ہوں گے
محبت کے اصول اسے سب پتہ تھے پر ہماری دفعہ اسے یاد نہ رہے
تمہاری محبت اور سگریٹ میں کوئی فرق نہیں دونوں جلدی ختم جاتے ہیںWe tried our best to provide you emotional sad poetry in Urdu 2 lines which you can send to your friends or loved ones.
Unlike what’s portrayed by Hollywood films, putting all of your money on a single 토토사이트 hand is a horrible idea. There’s no glamour in shedding your whole bankroll in a single go. For occasion, in case your win restrict is $200 and also you start with a bankroll of $100, you should to} step apart whenever you hit a complete of $300.
ReplyDelete