Type Here to Get Search Results !

Happy and Sad Barish poetry in Urdu

 Barish Poetry In Urdu is often about longing, loss, and how our emotions can be so intertwined with the natural world. There is something incredibly beautiful and romantic poetry about this type of poetry, which is why we often find ourselves drawn to it. we're talking about the kind of impact that leaves you drenched and invigorated from head to toe, just like deep poetry do.

Below we have written the best sad Urdu Barish poetry so that you can enjoy our poetry in heavy rain.

یہ بارش تو ایک بہانہ ہے اصل مقصد تو تمہارے ساتھ وقت بتانا ہے 
barish poetry in urdu text

کاغذ کی کشتی بنا دو مجھے  بارش کی نوید سنا دو مجھے

جانتے ہو مجھے کیوں آتا ہے تم پے پیار کیوں کہ تم کرتے ہو بارش سے بہت پیار

یہ ہلکی سی بارش کرتی ہے سفارش کر لے بندے تو بھی موج کہاں ہوتی بارش ہر روز

یہ بارش کا ہونا تمہارا میرے پاس ہونا بتاؤ اور کیا مانگو رب سے اس نے سب کچھ دے دینا
Best barish poetry in urdu 2 lines

اتنا آسان نہیں تھا بارش کا ہونا بہت دعائیں مانگی ہیں

میری خواہش ہے تم برسو مجھ پہ ایسے جیسے بارش برستی ہے

خواہش کو میری پورا کر بارش تو ہو گئی اب تو میری زندگی میں سویرا کر

بارش نے سارے فرق مٹا دیے اپنے اور غیروں کے سب کے نشانات مٹا دیئے

وہ بارش کی خوشی صرف تم سے تھی ورنہ بلاوجہ کا برسنا مجھے کسی کا اچھا نہیں لگتا
romantic barish poetry in urdu

کاش بارش بھگونے کے ساتھ ساتھ غم بھی دھو سکتی

اے بارش تو برس جا دل بے قرار ہے تو اور نہ ستا

وہ مٹی کی خوشبو جب بارش پڑے ے میری دعا ہے تو میرے پاس ہی رہے

موسم خوشگوار ہے بارش ہو جائے تو کیا بات ہے
rain poetry in urdu

بارش تھوڑی ہو یا زیادہ دل خوش ہو جاتا ہوں سارے کا سارا 

گرمی ایک طوفان ہے بارش ایک ٹھنڈی مسکان ہے

اسے پتہ ہے کہ مجھے بارش بہت پسند ہے اسی لئے تو وہ کرتا رہتا ہے دعا

پاس آ یا دور جا بس ایک بات کہوں گا مجھے نہ ستا
rain poetry in urdu 2 lines

میرے پیار کا اندازہ کیا تم لگا سکتے ہو کیا بارش کی بوندوں کو تم گن سکتے ہو

اک بارش کی آواز اک تیری آواز یہی سننا چاہتا ہوں میں ہر بار

ہر بار جب بھی تو آتا ہے اپنے ساتھ بارش لاتا ہے

اک تو ساتھ ہو ایک بارش ہو میں چاہتا ہوں یہی ہر بار ہوں

مجھے لوگوں سے پیار بہت کم ہوتا ہے پر بارش سے پیار ہر بار ہوتا ہے
barish poetry in urdu 2 lines text

ہر چیز خوش ہو جاتی ہے جب بارش ہو جاتی ہے

میرا دل بے قرار ہوتا ہے جب بارش ہو جائے تو پیار ہوتا ہے

بارش میں جو پی تھی ہم نے چائے اس کا مزہ آئے ہائے آئے ہائے

تمہیں تو میں چھو نہ پایا بارش سے ہی میں نے اپنا دل بہلایا

وہ بارش کو انجوائے کرتے رہے اور ہمارے گھر پانی میں ڈوبتے رہے
barish poetry in urdu

اتنی بارش ہوئی کہ میں ڈوب گیا مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ مجھے کیا ہو گیا

پہلے وقتوں میں بارش اور پیار لاجواب ہوتے تھے کیونکہ دونوں بے شمار ہوتے تھے

وہ بارش کی طرح میری کہاں سنتا تھا اپنے غم دے کر چلا جاتا تھا

اب بارش سے خود کو بچاتا ہوں زخم بہت ہیں ان کو چھپاتا ہوں

جب بھی بارش ہوتی ہے پہلی ملاقات یاد آتی ہے
rain poetry in urdu text

بارش میں میرے آنسو نظر نہیں آتے جب بارش اور آنسو مل جاتے 

جب بھی بارش ہوتی ہے میری جان پر بن جاتی ہے تیرا تو پتہ نہیں پر ہماری روح تڑپ جاتی ہے

 

We tired our best to provide you rain or barish poetry in urdu text so that you can enjoy beautiful atmosphere and nature. 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.