A Deep poetry in Urdu has many ways of meanings. Through our poetry we let you show more emotions to people through short and meaningful words. People who enjoy deep poetry might consider it an art form, or poetry that reflects their own feelings on topics such as life, love poetry, Sad poetry, or death.
There are many types of deep poetry in Urdu that people need to consider. These include Urdu poetry about love, life, death, and other topics that touch on the human experience. To start with, deep poetry can be a way for people to express their thoughts in a more effective way.
Below we have written the best deep Urdu poetry with a copy-paste option for you to relate to yourself.
یقین مانو سکون کا تو پتا نہیں پر دکھ بہت ملے ہیں
پہلے مسکراتا تھا اب روتا ہوں, پہلے اس کے دل میں تھا , اب پتا نہیں میں کہاں ہوں
جرم حالانکہ اس کے بہت تھے ,پر پھر بھی اس کو سزا نہ ملی
تجھ سے لاکھ اختلافات صحیح پر, مجھ پر یہ الزام صحیح نہیں
سالوں سے ہم خود کو جوڑ رہے تھے ,تم نے کتنی آسانی سے توڑ دیا
مجھے بس اب سینے سے لگا لو, توڑی دیر کے لیے ہی اپنا بنا لو
جب تم تھے تو سب تھے
میرے ہو تم یہ یقین کیوں دلایا تھا ,جب میرا ہونا نہیں تھا, تو پھر دل کیوں لگایا تھا
غربت حالات نہیں ,لوگوں کو تبدیل کرتی ہے
تمہیں کھو دیا تو اب کیا کھونا , میری زندگی میں ہے اب صرف رونا
مجبور تو کر دیا تم نے, اب اور کیا کرو گے, محبت میں ڈال کر, اب کیا زخم بھرو گے
کتنی حسرت تھی تجھے پانے کی, تیرا تو پتہ نہیں پر, ہم نے تو پوری کوشش کی , یہ رشتہ نبھانے کی
کہا تھا نہ پیار نہیں آسان اب جو کرنا ہے کر لو میری جان
دل کا حال میں سنانا چاہتا تھا اسے میں اپنا بنانا چاہتا تھا
احساس ہے تو پاس رکھ , یہ لوگوں میں نہیں ہے
محبت سے نہیں , دل ٹوٹنے سے ڈر لگتا ہے
پیار کیا سرعام کیا, بدلے میں یہ تو نے کیا کیا
اقرار کر یا پیار کر, جو بھی کر بس رسوا نہ کر
ہم نے ان سے دل لگایا , انہوں نے ہمارا غم بڑھایا
جب تک ہم پاس تھے , تو ہم خاص تھے ہم دور کیا ہوئے, کوئی اور خاص ہوئے
کاش سمجھ سکتے تم , تھے کیا ہمارے لیے
ہم نے تجھے جتنا پیار کیا , تو نے بدلے میں اتنا ہی ہمیں شرمسار کیا
تو نے یہ کیا کر دیا, نہ دن کو سکون نہ رات کو
کوئی کسی کا نہیں ہوتا , افسوس یہ ہم بڑی دیر سے جانے
مجھے خوشیوں کی دعا دیتے ہو, میری خوشیوں کا سبب کیوں نہیں بنتے
صرف تمہارا ساتھ ہی تو مانگا تھا
میں چاہتا ہوں تجھے بھول جاؤ, اور اس دنیا سے دور چلا جاؤں
تجھے بھولنے کا دل کرتا ہے, پر بھول نہیں پاتا یہی تو وجہ ہے ,میں مسکرا نہیں پاتا
اسی بات سے تو میں ڈرتا تھا اگر دل ٹوٹ گیا تو
اس نے کہا میں جا رہا ہوں, مجھے لگا مذاق میں کہا
حد سے بڑھ کر جو محبت کرلی , تو حد سے بڑھ کر بے وفائی مل گئی
ہم ان کے خاص نہیں , اسی لئے تو ان کے پاس نہیں
تمہیں اگر بدلنا ہے تو بدل جاؤ, جو کل کرنا ہے وہ آج ہی کر جاؤ
وہ کہتا تھا تم میرے نہیں تو کسی کے نہیں, آج اسے میری خبر بھی نہیں
اب ضرورت ہے اس کی, تو وہ میرے پاس نہ رہا, جب ضرورت تھی اس کو, تم میں اس کے ساتھ رہا
ہمارا دل کمزور تھا ان کو یہ پتا تھا , اسی لئے دکھ ایسا دیا جو جان لیوا ثابت ہوا
We will try our best efforts to provide you good deep poetry in Urdu and we will continue to add more deep poetry on weekly basis.